شان کی کپتانی میں پاکستان ٹیم بن گئی عبرت کا نشان

شان مسعود کی کپتانی میں قومی ٹیم مسلسل چھٹا میچ بھی ہار بیٹھی وہ پاکستان کرکٹ ٹیم کی تاریخ کے ناکام ترین کپتان میں پہلے ہی سر فہرست ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹیسٹ ٹیم کی بہتری کے لیے قیادت کا تاج گزشتہ سال شان مسعود کے سر سجایا تھا لیکن الٹی پڑ گئیں سب … شان کی کپتانی میں پاکستان ٹیم بن گئی عبرت کا نشان پڑھنا جاری رکھیں