سال نو کے جشن پر آج ابوظہبی میں 6 نئے عالمی ریکارڈ بنائے جائیں گے

دنیا آج نئے سال کو خوش آمدید کہے گی ابوظہبی میں بھی سال نو کا جشن منایا جائے گا اور اس میں 6 نئے عالمی ریکارڈ قائم کیے جائیں گے۔ دنیا بھر کی طرح یو اے ای میں بھی آج سال نو کا جشن بھرپور جوش وخروش سے منایا جائے گا۔ نئے سال کے موقع … سال نو کے جشن پر آج ابوظہبی میں 6 نئے عالمی ریکارڈ بنائے جائیں گے پڑھنا جاری رکھیں