عید کے دن ٹریفک حادثات میں میاں، بیوی اور بیٹی سمیت 6 جاں بحق

عید کے دن ملک کے مختلف علاقوں میں ٹریفک حادثات میں ایک ہی خاندان کے تین افراد سمیت 6 جاں بحق جب کہ 9 زخمی ہو گئے۔ اوکاڑہ کے گاؤں 33 فور ایل کے قریب گاڑی نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی، جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل پر سوال میاں بیوی اور بچی … عید کے دن ٹریفک حادثات میں میاں، بیوی اور بیٹی سمیت 6 جاں بحق پڑھنا جاری رکھیں