پاکستان کی 6 سالہ بچی میں مداحوں کو روہت شرما کی جھلک نظر آگئی، ویڈیو وائرل

کرکٹ میں پل شاٹ کو کھیل کے سب سے مشہور اسٹروک میں شمار کیا جاتا ہے جسے بھارتی ٹیم کپتان روہت شرما بہت اچھا کھیلتے ہیں۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں پاکستان کی چھ سالہ بچی سونیا خان کو مہارت کے ساتھ پل شاٹ لگاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے جس کا موازنہ … پاکستان کی 6 سالہ بچی میں مداحوں کو روہت شرما کی جھلک نظر آگئی، ویڈیو وائرل پڑھنا جاری رکھیں