جرمنی سے حج کے لیے سائیکل پر 6 ہزار کلو میٹر کے سفر کا آغاز

ترک شہری نے فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے جرمنی سے سائیکل کا سفر شروع کر دیا وہ 6 ہزار کلومیٹر طویل سفر کریں گے۔ حج اسلام کا پانچواں رکن اور ہر صاحب استطاعت پر فرض ہے۔ مواصلاتی ترقی نے ماضی کی نسبت حج کے سفر کو آرام دہ اور مختصر بنا دیا ہے تاہم … جرمنی سے حج کے لیے سائیکل پر 6 ہزار کلو میٹر کے سفر کا آغاز پڑھنا جاری رکھیں