ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر 6 ہزار موٹر سائیکلیں ضبط

(6 اکتوبر 2025): ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کو سبق سکھانے اور قانون کا پابند بنانے کیلیے 6 ہزار موٹر سائیکلیں ضبط کر لی گئیں۔ قانون کا احترام ہر شہری پر فرض ہے اور وہی قومیں ترقی کرتی ہیں، جہاں قانون کی پاسداری کی جاتی ہے اور قانون شکنی پر جرم وسزا پر … ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر 6 ہزار موٹر سائیکلیں ضبط پڑھنا جاری رکھیں