پیر, اپریل 20, 2026
اشتہار

حکومت نے ایک بار پھر عوام پر پٹرول بم گرادیا

اشتہار

حیرت انگیز

حکومت نے ایک بار پھر پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں اضافہ کردیا، اطلاق رات بارہ بجے سے ہوگا

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا ہے وزارت خزانہ کے مطابق
پٹرول کی قیمت میں 3روپےایک پیسےفی لیٹراضافے کا اعلان کیا گیا ہے جس کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 147روپے 83پیسے ہوگئی ہے۔

ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 3روپےفی لیٹراضافہ کیا گیا ہے، نئی قیمت فی لیٹر144روپے62پیسےمقرر کی گئی ہے۔

مٹی کےتیل کی قیمت 3 روپےفی لیٹراضافے کے ساتھ اب 116روپے48 پیسے ہوگی۔

لائٹ ڈیزل کی فی لیٹرقیمت میں3روپے33پیسےاضافہ گیا ہے جو صارفین کو اب 114روپے 54پیسے فی لیٹر ملے گا۔
وزارت خزانہ کے مطابق نئی قیمتوں کااطلاق 16جنوری رات 12 بجے سے ہوگا

+ posts

اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں