تازہ ترین

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کر دیا

چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے چیف...

کاروباری شخصیت کی وزیراعظم کو بانی پی ٹی آئی سے ہاتھ ملانے کی تجویز

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف کو کاروباری شخصیت عارف حبیب...

وزیراعظم شہباز شریف کی مزار قائد پر حاضری

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ...

ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان مکمل کرکے واپس روانہ

کراچی: ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان...

ملک میں انٹرنیٹ سروس کی معطلی پر پی ٹی اے کا بیان آگیا

کراچی: ملک انٹرنیٹ سروس کی معطلی سے متعلق پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کا بیان سامنے آگیا۔

تفصیلات کے مطابق پی ٹی اے نے اپنی جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ پاکستان کے چند شہروں میں محدود سطح پر انٹرنیٹ سروسز آدھے گھنٹے تک متاثر رہیں۔

پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ انٹرنیٹ سروسز متاثر ہونے کی وجہ جاننے کی کوشش کی جارہی ہے۔

مزید پڑھیں: چوری یا گمشدہ موبائل کے حوالے سے پی ٹی اے کا نیا نظام

پی ٹی اے کے مطابق پاکستان میں انٹرنیٹ ٹریفک اب معمول کے مطابق بحال ہو گئی ہے۔

واضح رہے کہ پیر کی رات کو ملک کے کئی شہروں میں انٹرنیٹ سروس متاثر ہے جس کے باعث صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

Comments

- Advertisement -