تازہ ترین

چین پاکستان معاہدوں کے حوالے سے آئی ایم ایف کا اہم بیان

عالمی مالیاتی ادارے کا کہنا ہے کہ چین پاکستان...

جون تک پی آئی اے کی نجکاری کا عمل مکمل کرلیا جائے گا، وفاقی وزیر خزانہ

کراچی : وزیرخزانہ محمداورنگزیب کا کہنا ہے کہ پی...

حکومت کا ججز کے خط پر انکوائری کمیشن بنانے کا اعلان

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے اسلام آباد ہائی کورٹ...

سپریم کورٹ کھول دی گئی، چیف جسٹس روانہ

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کے حکم پر سپریم کورٹ کھول دی گئی ہے۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے سپریم کورٹ کھولنے کا حکم دے دیا، چیف جسٹس عمر عطا بندیال بھی سپریم کورٹ کے لیے روانہ ہوگئے ہیں۔

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کھولنے کے احکامات جاری کر دیے گئے ہیں اور عملے کو رات 12 بجے کے بعد فوری پہنچنے کی ہدایت کردی گئی ہے۔

خیال رہے کہ سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس صبح ساڑھے 10 بجے سے جاری ہے لیکن اب تک اسپیکر کی جانب سے قرارداد پر ووٹنگ کا عمل شروع نہیں کیا گیا اور اب ساڑھے 9 بجے تک کا وقفہ کیا گیا تھا۔

Comments

- Advertisement -