پاک فوج کی شکایت پر ایمان مزاری کے خلاف مقدمہ درج

مقدمہ لیفٹیننٹ کرنل سید ہمایوں افتخار نے اسلام آباد کے تھانہ رمنا میں درج کروایا