تازہ ترین

آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان معاہدے پر امریکا کا ردعمل

واشنگٹن: امریکا نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)...

مسلح افواج کو قوم کی حمایت حاصل ہے، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے...

ملت ایکسپریس واقعہ : خاتون کی موت کے حوالے سے ترجمان ریلویز کا اہم بیان آگیا

ترجمان ریلویز بابر رضا کا ملت ایکسپریس واقعے میں...

صدرمملکت آصف زرداری سے سعودی وزیر خارجہ کی ملاقات

صدر مملکت آصف علی زرداری سے سعودی وزیر خارجہ...

پنجاب کابینہ میں شامل وزرا کو قلمدان سونپ دیے گئے

لاہور: پنجاب کابینہ میں شامل وزرا کو قلمدان سونپ دیے گئے جس کے تحت محسن لغاری وزیر خزانہ پنجاب، تیمور ملک وزیر کھیل اور کلچر ہوں گے۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق پنجاب کابینہ میں راجہ یاسر کو وزیر آئی اور ہائر ایجوکیشن مقرر کیا گیا ہے جبکہ انصار نیازی لیبر کے صوبائی وزیر ہوں گے۔

راجہ بشارت وزیر کو آپریٹو اور پراسیکیوشن جبکہ شہاب الدین وزیر لائیو اسٹاک پنجاب ہوں گے۔

پنجاب کابینہ میں منیب چیمہ کو ٹرانسپورٹ کی وزارت دی گئی ہے اور مراد راس کو وزیر تعلیم پنجاب کا قلمندان سونپا گیا ہے۔

اسی طرح یاسمین راشد وزیر صحٹ، خرم ورک وزیر پارلیمانی امور ہوں گے۔

ہاشم ڈوگر وزیرداخلہ پنجاب و جیل خانہ جات ہوں گے جبکہ آصف نکئی وزیر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن،علی شاہ وزیرکمیونی کیشن اینڈورکس پنجاب ہوں گے۔

نوابزادہ منصور خان وزیر ریونیو پنجاب جبکہ جہانیاں گردیزی کو وزیر زراعت پنجاب مقرر کیا گیا ہے۔

غضنفرعباس وزیرسوشل ویلفیئر ،لطیف نذر وزیرمعدنیات ہوں گے جبکہ حسنین دریشک وزیرخوراک و توانائی، محمود الرشید وزیربلدیات کا قلمندان سونپا گیا ہے۔

پنجاب کابینہ میں میاں اسلم اقبال وزیرہاؤسنگ، علی عباس شاہ وزیرجنگلات پنجاب ہوں گے جبکہ عمرچیمہ وزیراعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی برائے اطلاعات ہوں گے۔

Comments

- Advertisement -