پیر, جولائی 20, 2026
اشتہار

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی طبیعت اچانک خراب ہوگئی

اشتہار

حیرت انگیز

راولپنڈی: ایوانِ بالا کے چیئرمین صادق سنجرانی کی طبیعت اچانک خراب ہوگئی جس کے بعد انہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ 

صادق سنجرانی کا آرمڈ فورسز انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں طبی معائنہ کروا گیا۔ ان کے ضروری ٹیسٹ کرنے کے بعد انہیں اسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا۔

وہ دو گھنٹے سے زائد اسپتال میں زیرِ علاج رہے۔ ڈاکٹروں نے انہیں مکمل آرام کا مشورہ دیا ہے۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں