کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ : سو سے زائد اموات، سیکڑوں زخمی

کولمبیا میں آنے والے تباہ کن زلزلے نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی، متعدد عمارتیں زمیں بوس ہوگئیں، حادثات میں 111 افراد کی ہلاکت کی اطلاع ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق درجنوں عمارتوں کے ملبے تلے کئی افراد دبے ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں جاری … کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ : سو سے زائد اموات، سیکڑوں زخمی پڑھنا جاری رکھیں