تازہ ترین

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کر دیا

چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے چیف...

کاروباری شخصیت کی وزیراعظم کو بانی پی ٹی آئی سے ہاتھ ملانے کی تجویز

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف کو کاروباری شخصیت عارف حبیب...

وزیراعظم شہباز شریف کی مزار قائد پر حاضری

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ...

ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان مکمل کرکے واپس روانہ

کراچی: ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان...

کمسن بچوں کے درمیان جھگڑے کا خوفناک انجام

فیصل آباد: صوبہ پنجاب کے ضلع فیصل آباد میں بچوں کے درمیان جھگڑے کا خوفناک انجام ہوا ہے۔

تفصیلات کے مطابق فیصل آباد کے علاقے جٹاں والا چوک غلام آباد میں بچوں کے درمیان ہونے والے جھگڑے نے طالب علم کی جان لے لی ہے، جاں بحق طالب علم کی شناخت سات سالہ ایان کے نام سے ہوئی۔

مقتول ایان کے بھائی نے دلخراش واقعے سے متعلق بتایا کہ چوتھی جماعت کے طالبعلم ایان کا کسی معاملے پر علی حسنین سے جھگڑا ہوا، علی حسنین اور اس کے بڑے بھائی نے ایان پر اینٹوں سے تشدد کیا، اینٹیں لگنے سے ایان جاں بحق ہوا۔

سات سالہ ایان کے بھائی نے بتایا کہ واقعے کے بعد دونوں ملزم فرار ہوگئے ہیں۔

 

Comments

- Advertisement -