تازہ ترین

اسرائیل کا ایران پر فضائی حملہ

امریکی میڈیا کی جانب سے یہ دعویٰ سامنے آرہا...

روس نے فلسطین کو اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت دینے کی حمایت کردی

اقوام متحدہ سلامتی کونسل کا غزہ کی صورتحال کے...

بیوٹی پارلرز اور شادی ہالز پر فکس ٹیکس لگانے کا فیصلہ

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے بیوٹی پارلرز اور شادی ہالز...

چمن میں طوفانی بارش، ڈیم ٹوٹ گیا، مختلف حادثات میں 7 افراد جاں بحق

چمن: بلوچستان کے ضلع چمن میں طوفانی بارشوں نے...

جسم پر ایسے 8 نشانات جو کرونا کی علامات ہوسکتے ہیں

لندن: برطانوی ماہرین نے جسم پر مختلف قسم کے 8 نشانات اور دھبوں کی تصاویر شایع کی ہیں جو کروناوائرس کی نمایاں علامات ہوسکتی ہیں۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق کنگس کالج لندن اور برطانوی ایسوسی ایشن آف ڈرمیٹولوجسٹ کے ماہرین نے کرونا علامات سے متعلق خصوصی رپورٹ تیار کی ہے جس میں کرونا علامات کے آٹھ مختلف دھبوں کی بھی نشاندہی کی گئی ہے جو ممکنہ طور پر کرونا کی وجہ سے جسم پر نمودار ہوتے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق یہ نشانات زیادہ تر بچوں کے جسموں پر ہوسکتے ہیں جس کے پیش نظر والدین کو چاہیے کہ وہ فوری طور پر کرونا ٹیسٹ کرائیں اور ڈاکٹروں کی ہدایت پر عمل کریں۔

عمومی طور پر کھانسی، بخار، نزلہ اور دیگر بیماریاں کرونا کی علامات سمجھی جاتی ہیں لیکن برطانیہ میں جسموں پر خصوصی نشانات بھی کرونا کی علامات بن چکے ہیں اور ایسے کئی کیسز رپورٹ بھی ہوچکے ہیں۔

وہ نشانات جو کرونا کی علامات ہوسکتے ہیں

 

Comments

- Advertisement -