حکومت نے دو روز کی تعطیل کا اعلان کردیا

وفاقی حکومت نے دو روز کی عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔ وفاقی حکومت نے دو روز کی عام تعطیل کا اعلان کردیا جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔9 اور 10 محرم الحرام کو عام تعطیل ہوگی اور اس موقع پر تمام نجی و سرکاری ادارے بند رہیں گے۔ علاوہ ازیں کراچی ٹریفک … حکومت نے دو روز کی تعطیل کا اعلان کردیا پڑھنا جاری رکھیں