ٹی 20 ورلڈ کپ میں ناکامی کے بعد 9 پاکستانی کرکٹرز وطن واپس پہنچ گئے

ٹی 20 ورلڈ کپ میں تاریخی اور شرمناک ناکامی کے بعد 15 رکنی اسکواڈ میں سے 9 کرکٹرز وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں ناقص پرفارمنس کے باعث میگا ایونٹ کی تاریخ میں پہلی بار پہلے ہی راؤنڈ سے میگا ایونٹ سے باہر ہونے والی پاکستان کرکٹ ٹیم … ٹی 20 ورلڈ کپ میں ناکامی کے بعد 9 پاکستانی کرکٹرز وطن واپس پہنچ گئے پڑھنا جاری رکھیں