تازہ ترین

حکومت کا ججز کے خط پر انکوائری کمیشن بنانے کا اعلان

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے اسلام آباد ہائی کورٹ...

فوجی عدالتوں سے 15 سے 20 ملزمان کے رہا ہونے کا امکان

اسلام آباد : اٹارنی جنرل نے فوجی عدالتوں سے...

سٹیزن پورٹل ہیلپ لائن کا افتتاح کر دیا گیا

اسلام آباد: وفاقی وزیراطلاعات شبلی فراز نے پاکستان سٹیزن پورٹل ہیلپ لائن کا افتتاح کر دیا۔

پاکستان سٹیزن پورٹل ہیلپ لائن کا آغاز کے موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہا کہ وزیراعظم کی ہدایت پر سٹیزن پورٹل ہیلپ لائن کا قیام عمل میں لایا گیا ہے، سٹیزن پورٹل ہیلپ لائن کامقصدشہریوں کی شکایات کابروقت ازالہ کرناہے۔

Pakistan inaugurates Citizen Portal helpline

وفاقی وزیر نے کہا کہ سٹیزن پورٹل سےعوام کواداروں تک براہ راست رسائی دی گئی ہے، اب تک 25لاکھ شکایات موصول ہوئیں جس میں سے 23لاکھ شکایات کا ازالہ کیاگیا۔

شبلی فراز نے بتایا کہ 5لاکھ 86ہزار افراد سےشکایات کےازالے سےمتعلق رائے بھی لی گئی ہے۔

Comments

- Advertisement -