تازہ ترین

پاک ایران تجارتی معاہدے پر امریکا کا اہم بیان آگیا

واشنگٹن : نائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا...

کے4 منصوبے سے بھی ترستے کراچی کو پانی نہیں مل سکے گا

پانی کو ترستے کراچی کے شہریوں کو کے4 منصوبے...

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی کراچی آمد، مزار قائد پر حاضری

کراچی: پاکستان کے تین روزہ سرکاری دورے پر موجود...

ایرانی صدر کی مزار اقبال پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی

لاہور: ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کی لاہور آمد...

کینسرمریضوں کیلیے وزیراعظم کی اے آر وائی پر میراتھون ٹرانسمیشن، عوام سے سخاوت کی اپیل

معاون خصوصی برائے سمندرپار پاکستانی زلفی بخاری نے کینسر مریضوں کے لیے آج وزیراعظم کی اےآر وائی نیٹ ورک پر فنڈریزنگ مہم میں عوام سے بھرپور حصہ لینے اور سخاوت کا مظاہرہ کرنے کی اپیل کی ہے۔

وزیراعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری نے ٹوئٹ میں لکھا کہ ہم واحد قوم ہیں جو 75فیصد مریضوں کےکینسر کا مفت علاج کر رہے ہیں۔

انہوں نے لکھا کہ شوکت خانم اسپتال کو30 فیصد فنڈز بیرون ملک مقیم پاکستانیوں سے ملتے ہیں اب وقت کا تقاضا ہے فنڈز کی اس حدکومزید بڑھایا جائے۔

معاون خصوصی نے اپیل کی کہ کینسر کےمریض ایک بار پھر آپ کی سخاوت کے طلب گار ہیں، پاکستانی آج وزیراعظم کی اےآر وائی نیٹ ورک پرفنڈریزنگ مہم میں شامل ہوں۔

Comments

- Advertisement -