ہفتہ, ستمبر 28, 2024
اشتہار

’اسرائیل کے بیروت پر حملے سےامریکا کا کوئی تعلق نہیں‘

اشتہار

حیرت انگیز

امریکا کو بیروت پر اسرائیلی حملوں کی ’کوئی پیشگی وارننگ‘ نہیں تھی۔

پینٹاگون کی ایک نائب ترجمان کا کہنا ہے کہ امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے اپنے اسرائیلی ہم منصب یوو گیلنٹ سے بات کی ہے کیونکہ آپریشن پہلے ہی سے جاری تھا۔

سبرینا سنگھ نے صحافیوں کو بتایا کہ امریکا اس آپریشن میں ملوث نہیں تھا اور ہمیں کوئی پیشگی وارننگ نہیں تھی۔

کیا امریکا اسرائیل کی مدد جاری رکھے گا؟ امریکی وزیرِ دفاع کا اہم بیان

- Advertisement -

انہوں نے مزید کہا کہ واشنگٹن کے پاس اسرائیلی حملوں کے بارے میں مزید معلومات فراہم کرنے کے لیے کوئی معلومات نہیں تھیں۔

ان کا کہنا تھا کہ اس بات کا علم نہ ہونا کہ یہ حملے ہونے والے ہیں ہم ابھی بھی مزید تفصیلات تلاش کر رہے ہیں اور خود آپریشن کو سمجھنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں