The news is by your side.

Advertisement

‏’انوشکا شرما‘ کی بیٹنگ کے چرچے، میمز بن گئیں

انڈین کرکٹر انوشکا شرما کے سوشل میڈیا پر چرچے ہونے لگے، بی سی سی آئی کی جانب سے انوشکا شرما کی ‏بیٹنگ سے متعلق ٹوئٹ پر میمز بنائی جارہی ہیں۔ ویمن بی ٹیم کی کپتان نے انوشکا شرما نے انڈر19 ون ڈے چیلنجر ٹرافی میں 72 رنز بنا کر ٹیم کی پوزیشن…

انوشکا شرما اپنے شوہر کی خوبصورتی سے پریشان

ویلنگٹن: بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما اپنے شوہر اور بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کی خوبصورتی سے پریشان رہنے لگیں۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی کرکٹ ٹیم نے آسٹریلیا میں تاریخی اننگز جیتی جس کے بعد کپتان اور بالی ووڈ اداکارہ سیر و تفریح…

انوشکا شرما کا سلمان خان کے ساتھ فلم کرنے سے انکار

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما نے بھارتی انڈسٹری کے نامور ہدایت کار سنجے لیلا بھنسالی کی فلم میں سلمان خان کے مدمقابل کام کرنے سے انکار کردیا۔ بھارتی میڈیا میں قیاس آرائیاں جاری تھیں کہ سنجے لیلا بھنسالی نے اپنی نئی آنے والی فلم میں…

کیا انوشکا شرما بھی پلیئنگ الیون کا حصہ ہوں گی؟

لندن: بھارتی کھلاڑی اور کپتان ویرات کوہلی کی ٹیم کے ہمراہ تصویر میں انوشکا کی موجودگی پر سوشل میڈیا صارفین نے اعتراض اٹھا دیے۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کی کرکٹ ٹیم انگلینڈ میں موجود ہے جہاں اُسے گزشتہ دنوں کھیلے جانے والے ٹیسٹ میچ میں انگلش…

فلم ’سنجو‘ میں انوشکا شرما کا منفرد روپ

ممبئی: معروف بالی ووڈ اداکار سنجے دت کی زندگی پر مبنی فلم ’سنجو‘ کا ایک اور پوسٹر جاری کردیا گیا جس میں انوشکا شرما نہایت مختلف اور منفرد روپ میں نظر آرہی ہیں۔ فلم سنجو کے ہدایت کار راج کمار ہیرانی کی جانب سے جاری کردہ پوسٹر میں یہ نہیں…

انوشکا شرما اچانک بوڑھی ہوگئیں، تصاویر وائرل

ممبئی: معروف بالی وڈ اداکارہ کی انٹرنیٹ پر ایسی تصاویر سامنے آئیں، جن میں انھیں پہچاننا دشوار ہے  کیونکہ وہ 29 سال کی ہونے کے باوجود 60 سال کی بوڑھی خاتون نظر آرہی ہیں، مداحوں نے جب اپنی پسندیدہ اسٹار کو اس روپ میں دیکھا تو وہ یقین ہی…

حادثہ یا کچھ اور انوشکا شرما کا لہو لہان چہرہ سامنے آگیا، ویڈیو وائرل

ممبئی: قلیل عرصے میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوانے والی اداکارہ انوشکا شرما کی ایک نئی ہولناک ویڈیو سامنے آئی جس نے دیکھنے والوں کو خوف میں مبتلا کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا کی زینت بننے والی مقبول اداکارہ انوشکا شرما اپنی ایک ویڈیو میں…