جے یو آئی فے کے رہنما کا قتل، وزیر اعلٰی سندھ نے انکوائری کمیٹی بنا دی
کراچی: سکھرمیں سابق سینیٹراورجمعیت علمائےاسلام فضل الرحمان گروپ سندھ کےسیکرٹری جنرل ڈاکٹرخالدمحمودسومرو قاتلانہ حملےمیں جاں بحق ہو گئے ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ نے ڈی آئی جی سکھر کی سربراہی میں واقعے کی تفتیش کیلئے تین رکنی انکوائری کمیٹی بنا دی…