ملکی زرمبادلہ ذخائر میں مزید کمی
کراچی: ملکی زرمبادلہ ذخائر میں گزشتہ ہفتے بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق ملکی زرمبادلہ ذخائر میں کمی کا سلسلہ گزشتہ ہفتہ بھی جاری رہا اور زرمبادلہ ذخائر میں 73 کروڑ 26 لاکھ ڈالر کی کمی ریکارڈ کی گئی…