امریکی ٹیرف کے بعد آئی فون کتنا مہنگا؟ قیمتیں سن کر ہوش اڑ گئے

امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ کی جانب سے تجارتی جنگ کے اثرات سے آئی فونز بھی نہیں بچ پائیں گے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دنیا بھر کے ممالک پر بڑے پیمانے پر محصولات عائد کیے ہیں جو عالمی تجارت کے منظر نامے کو یکسر تبدیل کر سکتے ہیں اور آئی فون جیسی ڈیوائسز بھی متاثر ہو … امریکی ٹیرف کے بعد آئی فون کتنا مہنگا؟ قیمتیں سن کر ہوش اڑ گئے پڑھنا جاری رکھیں