تازہ ترین

پاکستان کو آئی ایم ایف سے 6 ارب ڈالر قرض پروگرام کی توقع

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ...

اسرائیل کا ایران پر فضائی حملہ

امریکی میڈیا کی جانب سے یہ دعویٰ سامنے آرہا...

روس نے فلسطین کو اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت دینے کی حمایت کردی

اقوام متحدہ سلامتی کونسل کا غزہ کی صورتحال کے...

ایشیز سیریز انگلینڈ کیلیے ڈراؤنا خواب بن گئی

آسٹریلیا نےدوسرے ٹیسٹ میں انگلینڈ کو 275 رنز سے ہرا دیا۔ ایڈیلیڈٹیسٹ میں468 رنز کے تعاقب ‏میں انگلینڈ 192 رنز پر آؤٹ ہو گئی۔

ایشیز سیریز کا آغاز انگلش ٹیم کے لیے ڈراؤنا خواب بن گیا۔ میزبان ٹیم نے دوسرے ٹیسٹ میں ‏بھی انگلش ٹیم کو آؤٹ کلاس کر دیا۔ ‏

سیریز کا دوسرا مقابلہ بھی یکطرفہ ثابت ہوا، آسٹریلیا پھر حاوی ہوا اور ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میں ‏انگلینڈ کو تارے دکھا دئیے۔

چار سو ارسٹھ رن کے ٹارگٹ میں انگلینڈ دباؤ میں رہی پانچویں دن بیاسی رن چار وکٹ سے شروع ‏کیا تو ووکس چوالیس اور بٹلر چھبیس رن بنا کر کچھ ہی مزاحمت کر سکے۔

Image

آسٹریلوی فاسٹ بولر رچرڈسن نے5 اور مچل اسٹارک نے2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ ‏آسٹریلیاکو5میچزکی سیریز میں 0-2کی برتری حاصل ہوگئی ہے۔

مارنس لبوشین کو میچ میں 154رنز بنا کربہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔

Comments

- Advertisement -