سعودی عرب میں حجاموں پر بڑی پابندی عائد

سعودی عرب میں حجاموں کے لیے نئے ضوابط جاری کر دیے گئے ہیں جس میں ایک بڑی پابندی بھی عائد کی گئی ہے۔ اخبار 24 کے مطابق وزارت بلدیات کی جانب سے حجاموں کے لیے جو نئے قواعد جاری کیے گئے ہیں ان میں سیلون میں بالوں سے جوؤں کو صاف کرنے کے لیے مخصوص … سعودی عرب میں حجاموں پر بڑی پابندی عائد پڑھنا جاری رکھیں