تازہ ترین

وزیراعظم شہبازشریف کو امریکی صدر جو بائیڈن کا خط، نیک تمناؤں کا اظہار

واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن نے وزیر اعظم شہباز...

بابر اعظم کو دوبارہ قومی ٹیم کا کپتان بنانے کا فیصلہ ہو گیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے بابر اعظم کو ایک بار...

چین پاکستان معاہدوں کے حوالے سے آئی ایم ایف کا اہم بیان

عالمی مالیاتی ادارے کا کہنا ہے کہ چین پاکستان...

جون تک پی آئی اے کی نجکاری کا عمل مکمل کرلیا جائے گا، وفاقی وزیر خزانہ

کراچی : وزیرخزانہ محمداورنگزیب کا کہنا ہے کہ پی...

دل دہلا دینے والا حادثہ، ہوش میں آنے والی بچی کے جذباتی سوال پر ہر آنکھ اشک بار

سڈنی: آسٹریلیا میں ہولناک ٹریفک حادثے کے نتیجے میں دو خواتین ہلاک ہوئیں جبکہ زیر علاج زخمی بچی کے ہوش میں آنے کے بعد جذباتی سوال پر سب رو پڑے۔

غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یہ دہشت ناک حادثہ آسٹریلوی شہر برسبین میں گزشتہ اتوار کو پیش آیا جس کے باعث چار سالہ کمسن بچی (اسکیلر) کی ماں اور نانی زندگی کی بازی ہار گئیں جبکہ خالہ اور اسکیلر شدید زخمی ہوئیں۔ دونوں کو مقامی اسپتال میں طبی امداد فراہم کی جاری ہے۔

The family were trapped in a car after a collision between two vehicles, one pictured here

Skyler Bishop, 4 (pictured) has been asking for her deceased mum after a horror car crash

حادثے کی وجہ سے کمسن کی بازو کی ہڈیاں ٹوٹ چکی ہیں، اس نے دو دن بعد ہوش میں آنے پر اسپتال میں سوال کیا کہ ‘میری امی کہاں ہیں’ جس پر اہل خانہ آب دیدہ ہوگئے۔

خاندان کے افراد کرب ناک صورت حال سے دوچار ہیں کہ وہ کس طرح بچی کو بتائیں کہ اس کی والدہ اب اس دنیا میں نہیں رہیں۔ کمسن کی حالت بھی اس وقت انتہائی خراب ہے۔

اسکیلر مسلسل اسپتال میں سوال کررہی ہے کہ ‘where’s mummy’ اور اس کا جواب دینا انتہائی مشکل ہے۔

Comments

- Advertisement -