منگل, مارچ 10, 2026
اشتہار

بھارت جانے سے قبل افغان ٹیم سے اہم طالبان کمانڈر کی ملاقات

اشتہار

حیرت انگیز

آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ کےلیے بھارت جانے سے قبل افغان کرکٹ ٹیم نے طالبان رہنما انس حقانی سے ملاقات کی۔

افغان کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر جنرل نے اسکواڈ کی روانگی سے پہلے کھلاڑیوں کے ساتھ میٹنگ کی جس میں اہم طالبان رہنما انس حقانی نے ورلڈکپ میں کامیابی کےلیےخصوصی دعا کرائی۔

https://x.com/ACBofficials/status/1706317060052066454?s=20

میگاایونٹ میں افغانستان اپنا پہلا میچ سات اکتوبر کو بنگلادیش سےکھیلےگا جب کہ جمعہ کو جنوبی افریقا کے خلاف وارم اپ میچ کھیلا جائے گا۔

Image

افغان اسکواڈ ورلڈکپ کے لیے بھارت پہنچ چکا ہے جہاں کھلاڑیوں نے آرام کرنے کے بعد خود کو وارم اپ کرنا شروع کر دیا ہے۔

+ posts

اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں