’سنا ہے میرے خلاف تحریکِ عدم اعتماد لا رہے ہیں‘

اسلام آباد: اسپیکرقومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے اپنے خلاف تحریک عدم اعتماد کے بارے میں تبصرہ کیا ہے۔ میڈیا سےغیررسمی گفتگو میں انہوں نے کہا کہ سنا ہے میرے خلاف تحریک عدم اعتماد لائی جا رہی ہے جو دوست یہ شوق پورا کرنا چاہتے ہیں کر لیں۔ ایازصادق نے کہا کہ پی ٹی آئی … ’سنا ہے میرے خلاف تحریکِ عدم اعتماد لا رہے ہیں‘ پڑھنا جاری رکھیں