83 ہزار 5 سو ڈالر میں مارخور کا شکار

استور: گلگت بلتستان میں مارخور کی ٹرافی ہنٹنگ ہوئی جس میں 83 ہزار 5 سو ڈالر میں مارخور کا شکار کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق گلگت کے ضلع استور میں مارخور کی ٹرافی ہنٹنگ منعقد کی گئی۔ اسپینش شکاری نے 83500 امریکی ڈالرز فیس دے کر شکار کیا۔ محکمہ جنگلی حیات کا کہنا ہے کہ … 83 ہزار 5 سو ڈالر میں مارخور کا شکار پڑھنا جاری رکھیں