عالیہ حمزہ کا پی ٹی آئی قیادت کے خلاف طنز بھرا ٹویٹ

لاہور (13 جولائی 2025): پی ٹی آئی صوبہ پنجاب کی چیف آرگنائزر عالیہ حمزہ نے دلبرداشتہ ہوکر پارٹی قیادت کے لیے طنز بھرا ٹویٹ کر دیا۔ عالیہ حمزہ کا شمار پاکستان تحریک انصاف کی سرگرم رہنماؤں میں ہوتا ہے۔ وہ ہمیشہ پارٹی کی احتجاجی تحریکوں میں بڑھ چڑھ کر شامل ہوتی رہی ہیں۔ تاہم آج … عالیہ حمزہ کا پی ٹی آئی قیادت کے خلاف طنز بھرا ٹویٹ پڑھنا جاری رکھیں