سڈنی ٹیسٹ میں شاندار کارکردگی پر عامر جمال نے کیا کہا؟

قومی ٹیم کے آل راؤنڈر عامر جمال نے کہا کہ کوشش ہوتی ہے کہ ہمیشہ ٹیم کے لیے پرفارمنس دوں۔ سڈنی ٹیسٹ کے پہلے روز کھیل کے اختتام پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے عامر جمال نے کاہ کہ خوش قسمت ہوں کہ سڈنی میں اچھے رنز بناسکا، چند سال پہلے اسی گراؤنڈ پر ٹیم کو … سڈنی ٹیسٹ میں شاندار کارکردگی پر عامر جمال نے کیا کہا؟ پڑھنا جاری رکھیں