’سودی نظام کیخلاف اپیل واپس لینے کے فیصلے پر شکرگزار ہیں‘

جماعت اسلامی کے رکن قومی اسمبلی مولانا عبدالاکبر چترالی نے کہا ہے کہ سودی نظام کیخلاف دائر اپیل واپس لینے کے فیصلے پر شکرگزار ہیں۔ قومی اسمبلی اجلاس میں اظہارخیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اسٹیٹ بینک اورنیشنل بینک نےسودی نظام پر دائر اپیلوں کو واپس لے لیا ہے لیکن نجی بینکوں نے اپنی … ’سودی نظام کیخلاف اپیل واپس لینے کے فیصلے پر شکرگزار ہیں‘ پڑھنا جاری رکھیں