عبداللہ شفیق نے کونسا بدترین ریکارڈ اپنے نام کیا جو آج تک کسی بیٹر کے نام نہ ہوا؟

اوپنرعبداللہ شفیق کا جنوبی افریقہ میں سپر فلاپ شو جاری ہے، تیسرے ون ڈے میں بھی صفر پر آؤٹ ہوکر پاکستانی بیٹر نے بدترین ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ قومی کرکٹ ٹیم کے نوجوان بیٹر عبداللہ شفیق ایک ون ڈے سیریز کے تمام میچوں میں صفر پر آؤٹ ہونے والے پہلے اوپنر بن گئے، اس سے … عبداللہ شفیق نے کونسا بدترین ریکارڈ اپنے نام کیا جو آج تک کسی بیٹر کے نام نہ ہوا؟ پڑھنا جاری رکھیں