تازہ ترین

پاکستان کو آئی ایم ایف سے 6 ارب ڈالر قرض پروگرام کی توقع

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ...

اسرائیل کا ایران پر فضائی حملہ

امریکی میڈیا کی جانب سے یہ دعویٰ سامنے آرہا...

روس نے فلسطین کو اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت دینے کی حمایت کردی

اقوام متحدہ سلامتی کونسل کا غزہ کی صورتحال کے...

عابد علی کے چچا کرونا وائرس سے انتقال کرگئے

لاہور: ٹیسٹ کرکٹر عابد علی کے چچا کرونا وائرس کے باعث دار فانی سے کوچ کرگئے۔

تفصیلات کے مطابق ٹیسٹ کرکٹر عابد علی کے چچا کرونا وائرس کے سبب انتقال کرگئے، ان کے چچا اچھرہ کے رہائشی تھے اور کرونا وائرس میں مبتلا ہوگئے تھے۔

عابد علی نے مداحوں سے اپنے چچا کی مغفرت کے لیے دعا کی اپیل کی۔

ٹیسٹ کرکٹر کا کہنا تھا کہ احتیاطی تدابیر کے طور پر جنازے میں صرف خاندان کے افراد شریک ہوں گے، ان کی فیملی پر یہ مشکل وقت ہے اللہ سے دعا ہے کہ پوری دنیا کو اس وبا سے نجات مل جائے۔

Comments

- Advertisement -