تازہ ترین

اسرائیل کا ایران پر فضائی حملہ

امریکی میڈیا کی جانب سے یہ دعویٰ سامنے آرہا...

روس نے فلسطین کو اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت دینے کی حمایت کردی

اقوام متحدہ سلامتی کونسل کا غزہ کی صورتحال کے...

بیوٹی پارلرز اور شادی ہالز پر فکس ٹیکس لگانے کا فیصلہ

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے بیوٹی پارلرز اور شادی ہالز...

چمن میں طوفانی بارش، ڈیم ٹوٹ گیا، مختلف حادثات میں 7 افراد جاں بحق

چمن: بلوچستان کے ضلع چمن میں طوفانی بارشوں نے...

کراچی حب ریورروڈ پرٹریفک حادثہ‘ دوجاں بحق‘ چارزخمی

کراچی: شہرقائد کے علاقے بلدیہ میں ہونے والے ٹریفک حادثے میں دو افراد جاں بحق اورچارزخمی ہوگئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق آج بروزاتواربلدیہ ٹاؤن کے علاقے نیول کالونی سے متصل حب ریورروڈ پرڈمپراورکارکے درمیان تصادم کاواقعہ پیش آیا۔

ریسکیوذرائع کے مطابق تصادم کے نتیجے میں دوافراد موقع پرہی جاں بحق ہوگئے جبکہ کارمیں موجود چارافراد شدید زخمی ہوئے ہیں۔

زخمیوں اورمیتوں کوسول اسپتال منتقل کیاجارہاہے، پولیس کی نفری بھی جائے وقوعہ پرپہنچ چکی ہے۔

حادثے کے سبب حب ریورروڈ پرٹریفک کی روانی بھی متاثرہوئی تاہم پولیس نے صورتحال پرقابو پاتے ہوئے ٹریفک بحال کردیا ہے۔

Comments

- Advertisement -