پنجاب میں خوفناک ٹریفک حادثات، 3 سگے بھائیوں سمیت 10 افراد جاں بحق

پنجاب کے شہروں ملتان اور لیہ میں دو مختلف ٹریفک حادثات میں 10 افراد جاں بحق جبکہ 8 زخمی ہوگئے لاشوں اور زخمیوں کا اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق پہلا بڑا حادثہ ملتان میں پیش آیا جہاں مظفر گڑھ روڈ پر حسن سوالی چوک کے قریب وین، کار اور … پنجاب میں خوفناک ٹریفک حادثات، 3 سگے بھائیوں سمیت 10 افراد جاں بحق پڑھنا جاری رکھیں