پے در پے حادثات کے بعد کراچی میں ڈمپرز کے خلاف ایکشن

کراچی: پے در پے حادثات کے بعد کراچی میں ڈمپرز کے خلاف ایکشن لیے جانے کی امید پیدا ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر ایکسائز و ٹیکسیشن سندھ مکیش کمار چاؤلہ نے کراچی میں ڈمپرز کے خلاف نوٹس لے لیا ہے، صوبائی وزیر کی ہدایت پر سیکریٹری ایکسائز و ٹیکسیشن کی زیر صدارت ہنگامی اجلاس … پے در پے حادثات کے بعد کراچی میں ڈمپرز کے خلاف ایکشن پڑھنا جاری رکھیں