تازہ ترین

وزیراعظم شہبازشریف کو امریکی صدر جو بائیڈن کا خط، نیک تمناؤں کا اظہار

واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن نے وزیر اعظم شہباز...

بابر اعظم کو دوبارہ قومی ٹیم کا کپتان بنانے کا فیصلہ ہو گیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے بابر اعظم کو ایک بار...

چین پاکستان معاہدوں کے حوالے سے آئی ایم ایف کا اہم بیان

عالمی مالیاتی ادارے کا کہنا ہے کہ چین پاکستان...

جون تک پی آئی اے کی نجکاری کا عمل مکمل کرلیا جائے گا، وفاقی وزیر خزانہ

کراچی : وزیرخزانہ محمداورنگزیب کا کہنا ہے کہ پی...

اداکار بابر علی کی ویڈیو نے مداحوں کو خوشگوار حیرت میں مبتلا کردیا

ڈرامہ و فلم انڈسٹری سے وابستہ اداکار بابر علی نے سجاد علی کا گانا گاکر سوشل میڈیا صارفین کی توجہ اپنی جانب مبذول کرالی۔

معروف اداکار بابر علی ان دنوں اپنے نئے پراجیکٹ میں مصروف ہیں اور سجاد علی کے گانے راوی کی ویڈیو بھی نئے پراجیکٹ کے سیٹ سے وائرل ہوئی جہاں وہ اپنی مدھر آواز میں گانا ‘راوی’ گارہے ہیں۔

بابر علی کا گانا سن پر سیٹ پر موجود تمام لوگ دنگ رہ گئے اور اداکار کی تعریفیں کرنے لگے جب کہ سوشل نیٹ ورکنگ ویب سائٹس پر بھی بابر علی کے خوب چرچے ہوئے۔

اداکار نے اپنی ویڈیو انسٹاگرام اکاؤنٹ سے شیئر کی تاہم وہ سجاد نے بابر علی کی ویڈیو اپنے انسٹاگرام اسٹوری پر شیئر کی تو انہیں سوشل میڈیا صارفین کی زیادہ توجہ حاصل ہوئی۔

خیال رہے کہ پاکستان نے معروف گلوکار سجاد علی نے اپنا گانا ‘راوی’ سنہ 2019 میں ریلیز کیا تھا۔

Comments

- Advertisement -