اداکار منیب بٹ کا قربانی کے لیے لایا گیا اونٹ بھاگ گیا

عیدالاضحیٰ کے موقع پر ٹی وی کے معروف اداکار منیب بٹ قربانی کے لیے اونٹ خرید کر لائے تھے جو رسی تڑا کر بھاگ گیا۔ پاکستان میں عیدالاضحیٰ ہفتہ 7 مارچ کو منائی جائے گی اور اس کی آمد میں چند روز ہی باقی رہ گئے ہیں۔ اس موقع پر دنیا بھر کے صاحب استطاعت … اداکار منیب بٹ کا قربانی کے لیے لایا گیا اونٹ بھاگ گیا پڑھنا جاری رکھیں