معروف بھارتی مزاحیہ اداکار تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل

بھارت کے معروف مزاحیہ اداکار ٹیکو تلسانیہ برین اسٹروک کا شکار ہوگئے انہیں تشویشناک حالت میں اسپتال منقل کیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈاکٹر نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ سینئر اداکار ٹیکو تلسانیہ  کو برین اسٹروک ہوا جس کے بعد انہیں تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا۔ بھارتی … معروف بھارتی مزاحیہ اداکار تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل پڑھنا جاری رکھیں