"نسیم کا پیچھا چھوڑ دو” اروشی کی ویڈیو پر دلچسپ میمز کی بھرمار

معروف بالی ووڈ اداکارہ اروشی روٹیلا نے قومی ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کی ویڈیو انسٹاگرام اسٹوری  میں پوسٹ کردی۔ ایشیا کپ میں پاک بھارت میچ سنسنی خیز مقابلے کے بعد بھارت کی ہار پر ختم ہوگیا لیکن اس سے جڑی خبریں ابھی بھی سوشل میڈیا کی زینت بن رہی ہیں۔ بھارتی اداکارہ اروشی … "نسیم کا پیچھا چھوڑ دو” اروشی کی ویڈیو پر دلچسپ میمز کی بھرمار پڑھنا جاری رکھیں