تازہ ترین

ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان مکمل کرکے واپس روانہ

کراچی: ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان...

پاک ایران تجارتی معاہدے پر امریکا کا اہم بیان آگیا

واشنگٹن : نائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا...

کے4 منصوبے سے بھی ترستے کراچی کو پانی نہیں مل سکے گا

پانی کو ترستے کراچی کے شہریوں کو کے4 منصوبے...

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی کراچی آمد، مزار قائد پر حاضری

کراچی: پاکستان کے تین روزہ سرکاری دورے پر موجود...

ایرانی صدر کی مزار اقبال پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی

لاہور: ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کی لاہور آمد...

خودکشی کے بعد بھارتی اداکارہ کی آنکھیں عطیہ کر دی گئیں

بھارت کے مقبول ٹیلی ویژن ڈرامے ’یہ رشتہ کیا کہلاتا ہے‘ کی اداکارہ ویشالی ٹھاکر کی آنکھیں عطیہ کر دی گئیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ویشالی ٹھاکر نے ہمیشہ اس خواہش کا اظہار کیا تھا کہ جب میں مر جاؤں تو میری آنکھیں کسی ضرورت مند کو عطیہ کی جائیں۔

ویشالی ٹھاکر کی فیملی نے ان کی یہ خواہش پوری کر دی۔ اداکارہ کی آخری رسومات سے قبل 16 اکتوبر کو ان کی آنکھیں عطیہ کی گئیں۔

فیملی نے بتایا: ’ویشالی کو اپنی آنکھیں بہت پسند تھیں۔ وہ اکثر کہتی تھیں کہ مرنے کے بعد آنکھیں عطیہ کروں گی۔ ڈسٹرک ہیلتھ حکام کو آنکھیں دی دیں۔ ویشالی کی خوبصورت آنکھوں سے کوئی ضرورت مند اس دنیا کو دیکھ سکے گا۔‘

یاد رہے کہ ویشالی ٹھاکر 16 اکتوبر کو علی الصبح اپنے گھر میں مردہ پائی گئی تھیں۔ خودکشی سے قبل انہوں نے ایک خط بھی لکھا تھا کہ سابقہ بوائے فرینڈ کافی عرصے سے ہراساں کر رہا تھا جس کی وجہ سے ذہنی تناؤ کا شکار رہی۔

Comments

- Advertisement -