تازہ ترین

کچے کے ڈاکوؤں کو اسلحہ فراہم کرنیوالے 3 پولیس افسران سمیت 7 گرفتار

کراچی : پولیس موبائل میں جدید اسلحہ سندھ اسمگل...

پاکستان کو آئی ایم ایف سے 6 ارب ڈالر قرض پروگرام کی توقع

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ...

اسرائیل کا ایران پر فضائی حملہ

امریکی میڈیا کی جانب سے یہ دعویٰ سامنے آرہا...

سوشل میڈیا پر عائزہ خان کی نئی تصاویر کے چرچے

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ عائزہ خان کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔

اے آر وائی ڈیجیٹل کے ڈرامے ”میرے پاس تم ہو“ اور ”تھوڑا سا حق“ میں شاندار اداکاری کا مظاہرہ کر کے مداحوں کے دلوں میں گھر کرنے والی اداکارہ عائزہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن انسٹا گرام پر نئی اپنی تصاویر شیئر کی ہیں۔

شئیر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ سفید رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں جو ان کی خوبصورتی میں مزید چار چاند لگا رہا ہے۔

اداکارہ کی ان تصاویر کو مداحوں کی جانب سے کافی پسند کیا جا رہا ہے۔ عائزہ خان انسٹا گرام پر کافی متحریک رہتی ہیں اور ان کے فالوورز کی تعداد میں بھی دن بدن اضافہ ہو رہا ہے۔

View this post on Instagram

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

کچھ روز قبل عائزہ خان نے اپنی صحت اور فٹنس کا راز مداحوں کو بتا دیا تھا۔ اداکارہ نے انسٹا گرام پر پوسٹ کی گئی ویڈیو کے کیپشن میں لکھا تھا کہ جم میں ورزش کیے بغیر میں ایک دن بھی نہیں رہ سکتی۔

عائزہ خان کا کہنا تھا کہ ہلکی ورزش سے میرے دن کی اچھے سے شروعات ہوتی ہے، ورزش مجھے وہ توانائی دیتی ہے جس کی مجھے شوٹنگ کے ایک لمبے دن کے لیے ضرورت ہوتی ہے۔

انہوں نے مزید کہا تھا کہ میں اس بات کو یقینی بناتی ہوں کہ میں اپنی زندگی کی رفتار کو برقرار رکھنے کے لیے فٹ رہوں۔

View this post on Instagram

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

Comments

- Advertisement -