ہفتہ, مارچ 22, 2025
اشتہار

درفشاں سلیم انسٹاگرام پر چھا گئیں

اشتہار

حیرت انگیز

ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ درفشاں سلیم کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔

اے آر وائی ڈیجیٹل کے ڈرامہ سیریل ’بھڑاس‘۔ ’پردیس۔‘ ’کیسی تیری خود غرضی‘ میں مرکزی کردار نبھا کر شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والی اداکارہ درفشاں سلیم نے انسٹاگرام پر نئی تصاویر شیئر کردیں جسے مداحوں کی جانب سے خوب سراہا جارہا ہے۔

انہوں نے تصاویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ ’ماضی کی شادیاں اور محلات۔‘

اداکارہ نے چند گھنٹوں قبل تصاویر شیئر کیں جسے لاکھوں کی تعداد میں مداح دیکھ چکے ہیں اور اس پر اپنی رائے کا اظہار بھی کررہے ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Durefishan Saleem (@durefishans)

درفشاں سلیم کے انسٹاگرام فالوورز کی تعداد 15 لاکھ سے زائد جبکہ اداکارہ سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی ہیں، وہ گاہے بگاہے اپنی تصاویر شیئر کرتی ہیں جسے ان کے مداح بھی پسند کرتے ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Durefishan Saleem (@durefishans)

یاد رہے کہ اداکارہ نے 14 جنوری کو 27ویں سالگرہ منائی تھی جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی تھیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Durefishan Saleem (@durefishans)

انہوں نے تصاویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا تھا کہ ’میرے اردگرد رہنے والے تمام لوگوں کا شکریہ جو مجھے اپنی دعاؤں میں یار رکھتے ہیں۔ دعاؤں سے ہی زندگی آگے بڑھتی ہے۔‘

اس سے قبل اداکارہ نے مزاحیہ ویڈیو بھی شیئر کی تھی جسے مداحوں کی جانب سے پسند کیا گیا تھا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Durefishan Saleem (@durefishans)

یہ پڑھیں: ’کبھی دِل کو دُکھانا، وفا بھی دینا‘ عاصم اظہر اور درفشاں کا گانا ریلیز

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں