اتوار, جنوری 19, 2025
اشتہار

درفشاں سلیم کی نئی تصاویر مداحوں کو بھا گئیں

اشتہار

حیرت انگیز

پاکتانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ درفشاں سلیم کی نئی تصاویر مداحوں کو بھا گئیں۔

تفصٰلات کے مطابق اے آر وائی ڈیجیٹل پر درفشاں سلیم کا نیا ڈرامہ سیریل ’کیسی تیری خود غرضی‘ جلد نشر کیا جائے گا، اداکارہ نے انسٹاگرام پر اپنی نئی تصاویر شیئر کیں۔

اداکارہ اپنی نئی تصاویر میں نیلے رنگ کا سوٹ زیب تن کیا ہے اور سنجیدگی کا تاثر دے رہی ہیں جو ان کے چہرے پر خوب سج بھی رہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Durefishan Saleem (@durefishans)

- Advertisement -

اداکارہ نے تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’یہ پسینا۔‘

درفشاں سلیم نے چند گھنٹوں قبل یہ تصاویر شیئر کیں جسے مداحوں کی جانب سے خوب سراہا جارہا ہے۔

مداح ان کی خوبصورتی کی تعریف کررہے ہیں اور ان کے نئے ڈرامے سے متعلق بھی تبصرے کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Durefishan Saleem (@durefishans)

واضح رہے کہ درفشاں سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی ہیں اور اکثر اپنی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں جسے ان کے مداحوں کی جانب سے بھی پسند کیا جاتا ہے۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں