جمعرات, جنوری 22, 2026
اشتہار

راولپنڈی: اداکارہ مشی خان پر فردِ جرم عائد

اشتہار

حیرت انگیز

راولپنڈی: مقامی عدالت نے اداکارہ مشی خان پر فرد جرم عائد کر دی۔

راولپنڈی کی عدالت کے مجسٹریٹ کاشف جاوید نے اداکارہ مشی خان پر فرد جرم عائد کی، مشی خان پر نجی کلینک کی ڈاکٹر نے لاکھوں روپے فراڈ کا مقدمہ درج کروایا تھا، کلینک کی مالکن ڈاکٹر فرزانہ مؤقف اختیار کیا تھا کہ اداکارہ مشی خان نے 5 لاکھ روپے لینے کے باوجود اشتہارمیں کام کرنے سے انکار کردیا تھا جبکہ اداکارہ کی طرف سے رقم بھی نہیں لوٹائی گئی ۔

تاہم ادکارہ مشی خان نے صحت جرم سے صاف صاف انکار کردیا ہے۔

عدالت نے کیس کی مزید سماعت پندرہ مارچ تک ملتوی کرتے ہوئے گواہ ڈاکٹر فرزانہ کو بھی آئندہ پیشی پر طلب کرلیا ہے۔

+ posts

اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں