تازہ ترین

اسرائیل کا ایران پر فضائی حملہ

امریکی میڈیا کی جانب سے یہ دعویٰ سامنے آرہا...

روس نے فلسطین کو اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت دینے کی حمایت کردی

اقوام متحدہ سلامتی کونسل کا غزہ کی صورتحال کے...

بیوٹی پارلرز اور شادی ہالز پر فکس ٹیکس لگانے کا فیصلہ

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے بیوٹی پارلرز اور شادی ہالز...

چمن میں طوفانی بارش، ڈیم ٹوٹ گیا، مختلف حادثات میں 7 افراد جاں بحق

چمن: بلوچستان کے ضلع چمن میں طوفانی بارشوں نے...

’آپ بہت شریف ہیں‘ اداکارہ نعیمہ بٹ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

اے آر وائی ڈیجیٹل کے ڈرامہ سیریل ‘فراڈ‘ میں کردار ادا کرنے والی اداکارہ نعیمہ بٹ کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔

فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر نعیمہ بٹ نے ایک ویڈیو شیئر کیں جسے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔

ویڈیو  میں انہوں نے جون ایلیا کے شعر پر لپسنگ کرتے ہوئے سنا جاسکتا ہے، جس میں جون کہتے ہیں ’ جو بھی ہو تم پہ معترض، اُس کو یہی جواب دو، آپ بہت شریف ہیں، آپ نے کیا نہیں کیا‘۔

&

 

View this post on Instagram

 

A post shared by NaeemaButt(naima) (@naeemabutt)

nbsp;

نعیمہ بٹ نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ ’ آپ بہت شریف ہیں، آپ نے کیا نہیں کیا، ساتھ یہ بھی لکھا کہ آج کل جون کہیں پاس ہیں‘۔

واضح رہے کہ ان کہ اس ویڈیو پر کئی صارفین نے تنقید کی تو کئی نے انہیں تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

Comments

- Advertisement -