تازہ ترین

پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام کے حوالے سے ترجمان دفتر خارجہ کا اہم بیان

اسلام آباد : پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام کے...

ملازمین کے لئے خوشخبری: حکومت نے بڑی مشکل آسان کردی

اسلام آباد: حکومت نے اہم تعیناتیوں کی پالیسی میں...

ضمنی انتخابات میں فوج اور سول آرمڈ فورسز تعینات کرنے کی منظوری

اسلام آباد : ضمنی انتخابات میں فوج اور سول...

طویل مدتی قرض پروگرام : آئی ایم ایف نے پاکستان کی درخواست منظور کرلی

اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے...

’کیک‘ کاٹتے وقت اداکارہ کے بالوں میں آگ لگ گئی، ویڈیو وائرل

امریکی فیشن ڈیزائنر اور اداکارہ نکول رچی کو اپنی سالگرہ کا جشن منانا مہنگا پڑ گیا جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔

امریکی اداکارہ نکول رچی کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں اداکارہ اپنی سہیلیوں اور دوستوں کے ہمراہ اپنی 40ویں سالگرہ کا جشن منارہی ہیں۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ نکول رچی کے سامنے کیک رکھا ہے جس پر اداکارہ کی بچپن کی تصویر بنی ہوئی ہے۔

اداکارہ کی سالگرہ کی خوشیاں اس وقت پھیکی پڑ گئی جب وہ کیک پر لگی موم بتیوں کو بجھانے کے لیے جھکیں تو ان کے گولڈن کرلی بالوں میں اچانک آگ پکڑ لی۔

آگ لگنے پر اداکارہ ایک دم گھبرا گئیں اور آگ بجھانے کے لیے بالوں کو تھپتھپانے لگیں۔

نکول رچی نے بالوں میں آگ لگانے کی ویڈیو کو انسٹاگرام پر شیئر کیا جہاں لاکھوں مداحوں نے اسے دیکھا اور اس پر تبصرے بھی کیے۔

Comments

- Advertisement -