افغان قونصل جنرل کی قومی ترانے کی بےحرمتی، افغان ناظم الامور دفترخارجہ طلب

اسلام آباد: افغان قونصل جنرل کی پاکستانی قومی ترانے کی بےحرمتی کے واقعے کے بعد افغان ناظم الامور کو دفترخارجہ طلب کرلیا گیا۔ سرکاری ذرائع نے بتایا ہے کہ پشاور میں قائمقام افغان قونصل جنرل کی بدتہـذیبی اور پاکستانی قومی ترانے کی بے حرمتی پر افغان ناظم الامور کو دفترخارجہ طلب کرلیا گیا ہے، افغان … افغان قونصل جنرل کی قومی ترانے کی بےحرمتی، افغان ناظم الامور دفترخارجہ طلب پڑھنا جاری رکھیں